دعائے گنج العرش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اوراد و وظائف پر مشتمل ایک ورد جس کو عرش سے نازل ہونے والی رحمتوں کا خزانہ کہا گیا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اوراد و وظائف پر مشتمل ایک ورد جس کو عرش سے نازل ہونے والی رحمتوں کا خزانہ کہا گیا ہے۔